حدیث نمبر: 7386
"لا تقتسم ذريتي دينارا ما تركت بعد نفقة نسائي ومؤنة عاملي فهو صدقة"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری اولاد میرا ایک دینار بھی تقسیم نہ کرے، میں جو کچھ اپنی بیویوں کے خرچ اور اپنے کارندے کی مزدوری کے بعد چھوڑوں وہ صدقہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7386
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د] عن أبي هريرة. الصحيحة ٢٠٣٨.