صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7385
«لا تقبل صلاة لامرأة تتطيب لهذا المسجد حتى ترجع فتغتسل غسلها من الجنابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس عورت کی نماز قبول نہیں ہوتی جو اس مسجد میں آنے کے لیے خوشبو لگائے، یہاں تک کہ وہ واپس جا کر اس طرح غسل کرے جیسے جنابت کا غسل کیا جاتا ہے۔“