صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7384
«لا تقبل صلاة بغير طهور ولا صدقة من غلول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی، اور نہ ہی خیانت کے مال سے دیا گیا صدقہ۔“