صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7376
«لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم فإنما هي: العشاء وإنما يقولون: العتمة لإعتامهم بالإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز کے نام کے معاملے میں غالب نہ آنے پائیں، کیونکہ وہ تو ”عشاء“ ہے، وہ تو صرف اونٹوں کے ساتھ دیر کرنے کی وجہ سے اسے ”عتمہ“ کہتے ہیں۔“