صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7371
«لا تعمل المطي إلا إلى ثلاثة مساجد: إلى المسجد الحرام وإلى مسجدي هذا وإلى مسجد بيت المقدس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سواری صرف تین مسجدوں کی طرف تھکائی جائے: مسجدِ حرام کی طرف، میری اس مسجد کی طرف، اور بیت المقدس کی مسجد کی طرف۔“