حدیث نمبر: 7370
«لا تعلموا العلم لتباهوا به العلماء أو تماروا به السفهاء ولا لتجترئوا به المجالس فمن فعل ذلك فالنار النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”علم اس لیے حاصل مت کرو کہ اس کے ذریعے علماء پر فخر جتاؤ، یا اس کے ذریعے بے وقوفوں سے جھگڑا کرو، یا اس کے ذریعے مجلسوں میں نمایاں ہونے کی کوشش کرو، جس نے ایسا کیا تو اس کے لیے آگ ہے، آگ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7370
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ حب ك] عن جابر. صحيح الترغيب ١٠٢.