صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7372
«لا تغزى مكة بعد اليوم إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج کے بعد قیامت تک مکہ پر کبھی چڑھائی نہیں کی جائے گی۔“