صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7367
«لا تعذبوا بعذاب الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے عذاب (یعنی آگ) سے کسی کو سزا مت دو۔“
«لا تعذبوا بعذاب الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے عذاب (یعنی آگ) سے کسی کو سزا مت دو۔“