صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7366
«لا تعجبوا بعمل عامل حتى تنظروا بم يختم له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی عمل کرنے والے کے عمل سے تعجب مت کرو یہاں تک کہ دیکھ لو کہ اس کا خاتمہ کس چیز پر ہوتا ہے۔“