صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7368
«لا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة وعليكم بالقسط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے دبانے کی تکلیف مت دو، تم پر لازم ہے کہ قسط (عود ہندی) کا استعمال کرو۔“