صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7348
«لا تصلوا إلى قبر ولا تصلوا على قبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبر کی طرف منہ کر کے نماز مت پڑھو اور نہ قبر پر نماز پڑھو۔“