صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7349
«لا تصلوا خلف النائم ولا المتحدث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سوئے ہوئے شخص کے پیچھے اور نہ ہی باتیں کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھو۔“