حدیث نمبر: 7347
«لا تصروا الإبل والغنم فمن ابتاعها بعد فإنه بخير النظرين بعد أن يحلبها إن شاء أمسك وإن شاء ردها وصاع تمر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹنیوں اور بکریوں کے تھن باندھ کر (دودھ روک) مت رکھو، پس جو شخص اسے اس حالت میں خرید لے تو دودھ دوہنے کے بعد اسے دو باتوں میں اختیار ہے: چاہے تو اسے رکھ لے اور چاہے تو ایک صاع کھجور کے ساتھ اسے واپس کر دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7347
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي هريرة. الإرواء ١٣٢٠.