حدیث نمبر: 7308
«لا تسألوني عن شيء إلى يوم القيامة إلا حدثتكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ سے قیامت کے دن تک جس چیز کے بارے میں بھی پوچھو گے میں تمہیں اس کے بارے میں بتا دوں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7308
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أنس.