صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7307
" لا تسأل الناس شيئا ولا سوطك وإن سقط منك حتى تنزل إليه فتأخذه"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں سے کچھ نہ مانگو، حتیٰ کہ اپنا کوڑا بھی نہیں، اگرچہ وہ تم سے گر جائے، یہاں تک کہ تم خود اتر کر اسے اٹھا لو۔“