صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7292
" لا تزال طائفة من أمتي منصورين لا يضرهم خذلان من خذلهم حتى تقوم الساعة "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ مدد یافتہ رہے گا، انہیں چھوڑ دینے والوں کا چھوڑنا انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“