صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7291
«لا تزال طائفة من أمتي قوامة على أمر الله لا يضرها من خالفها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گا، ان کی مخالفت کرنے والا انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔“