صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7285
«لا تزال أمتي على الفطرة ما لم يؤخروا المغرب إلى اشتباك النجوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت اس وقت تک فطرت پر قائم رہے گی جب تک وہ مغرب کی نماز کو ستاروں کے گنجان ہو جانے تک مؤخر نہیں کرے گی۔“