صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7284
«لا تزال أمتي بخير ما عجلوا الإفطار.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک وہ روزہ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے۔“