حدیث نمبر: 7278
«لا ترسلوا فواشيكم وصبيانكم إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء فإن الشياطين تبعث إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں کو اس وقت تک باہر مت چھوڑو جب تک عشاء کی تاریکی ختم نہ ہو جائے، کیونکہ شیاطین سورج غروب ہونے سے لے کر عشاء کی تاریکی ختم ہونے تک کھلے چھوڑے جاتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7278
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د] عن جابر. إرواء الغليل ٣٩.