صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7277
«لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض ولا يؤخذ الرجل بجريرة أبيه ولا بجريرة أخيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے بعد کافر مت بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے، اور کسی آدمی کو اس کے باپ کے جرم میں اور نہ ہی اس کے بھائی کے جرم میں پکڑا جائے۔“