صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7279
«لا ترغبوا عن آبائكم فمن رغب عن أبيه فهو كفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے آباء سے (نسبت میں) روگردانی مت کرو، جو شخص اپنے باپ سے روگردانی کرے وہ کفر ہے۔“