صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7272
«لا تذهب الدنيا حتى تصير للكع بن لكع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہو گی جب تک کہ یہ سب سے کمینے شخص، کمینے کے بیٹے کے پاس نہ چلی جائے۔“