صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7271
«لا تذكروا هلكاكم إلا بخير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مُردوں کا ذکر بھلائی کے ساتھ ہی کیا کرو۔“
«لا تذكروا هلكاكم إلا بخير»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مُردوں کا ذکر بھلائی کے ساتھ ہی کیا کرو۔“