صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7273
«لا تذهب الأيام والليالي حتى تشرب طائفة من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دن رات اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک میری امت کا ایک گروہ شراب نہ پی لے، وہ اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“