صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7260
«لا تدخل الملائكة بيتا فيه تماثيل أو تصاوير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا تصویریں ہوں۔“