صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7259
«لا تخيفوا أنفسكم بالدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض کے ذریعے اپنے آپ کو خوفزدہ مت کرو۔“
«لا تخيفوا أنفسكم بالدين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض کے ذریعے اپنے آپ کو خوفزدہ مت کرو۔“