صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7261
«لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة إلا رقم في ثوب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر ہو، سوائے اس کے کہ وہ کپڑے میں بنی ہوئی (کڑھی ہوئی) ہو۔“