صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 726
«إذا قدم العشاء وحضرت الصلاة فابدءوا به قبل أن تصلوا صلاة المغرب ولا تعجلوا عن عشائكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب رات کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت ہو جائے، تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو، اور اپنے کھانے میں جلدی نہ کرو۔“