حدیث نمبر: 725
«إذا قدم أحدكم ليلا فلا يأتين أهله طروقا١؛ حتى تستحد المغيبة وتمتشط الشعثة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (سفر سے) واپس آئے تو اچانک رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس نہ چلا جائے، تاکہ وہ عورت جس کا خاوند دور تھا اپنے زیرِ ناف بال صاف کر لے اور بکھرے بالوں والی عورت اپنے بالوں میں کنگھی کر لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 725
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن جابر.