حدیث نمبر: 7243
«لا تحروا بصلاتكم طلوع الشمس ولا غروبها فإنها تطلع بقرني شيطان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نماز کے لیے سورج کے طلوع اور غروب ہونے کے وقت کا قصد نہ کرو کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7243
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن ابن عمر [ن] عن عائشة. مختصر مسلم ٢١٠، الإرواء ٤٧٩.