صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7244
«لا تحسبن أنا ذبحنا الشاة من أجلك لنا غنم مائة لا نريد أن نزيد عليها فإذا ولد الراعي بهمة ذبحنا مكانها شاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ گمان مت کرو کہ ہم نے یہ بکری تمہاری وجہ سے ذبح کی ہے، ہمارے پاس سو بکریاں ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ ان کی تعداد اس سے بڑھے، پس جب چرواہے کے ریوڑ میں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو ہم اس کی جگہ ایک بکری ذبح کر دیتے ہیں۔“