صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7236
«لا تجوز شهادة خائن ولا خائنة ولا زان ولا زانية ولا ذي غمر على أخيه في الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی خائن مرد یا عورت کی گواہی جائز نہیں، اور نہ ہی کسی زانی مرد یا عورت کی، اور نہ ہی اس شخص کی جو اپنے دینی بھائی کے خلاف کینہ رکھتا ہو۔“