صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7237
«لا تجوز شهادة ذي الظنة ولا ذي الحنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی بدگمان (متہم) شخص کی گواہی جائز نہیں اور نہ ہی کسی کینہ پرور کی۔“