صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7235
«لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی صحرا نشین (بدوی) کی گواہی کسی گاؤں والے کے خلاف جائز نہیں۔“