صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7234
«لا تجني نفس على أخرى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص کسی دوسرے کے جرم میں نہ پکڑا جائے۔“
«لا تجني نفس على أخرى»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص کسی دوسرے کے جرم میں نہ پکڑا جائے۔“