صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7233
«لا تجني أم على ولد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی ماں کے جرم کا بوجھ اس کی اولاد پر نہیں ڈالا جائے گا۔“
«لا تجني أم على ولد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی ماں کے جرم کا بوجھ اس کی اولاد پر نہیں ڈالا جائے گا۔“