صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7232
«لا تجمعوا بين الرطب والبسر وبين الزبيب والتمر نبيذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تازہ پکی کھجور اور کچی کھجور کو، اور کشمش اور خشک کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔“