صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 722
«إذا قام الرجل من مجلسه ثم رجع إليه فهو أحق به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنی بیٹھنے کی جگہ سے (کسی کام کے لیے) اٹھے اور پھر واپس وہیں آ جائے، تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق دار ہے۔“