صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 721
«إذا قام الإمام في الركعتين فإن ذكر قبل أن يستوي قائما فليجلس فإن استوى قائما فلا يجلس ويسجد سجدتي السهو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب امام دو رکعتیں پڑھ کر (قعدہ کرنے کے بجائے بھول کر) کھڑا ہونے لگے، پس اگر اسے سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آ جائے تو اسے بیٹھ جانا چاہیے، اور اگر وہ سیدھا کھڑا ہو جائے تو پھر نہ بیٹھے اور (نماز کے آخر میں) سجدہ سہو کے دو سجدے کر لے۔“