حدیث نمبر: 7199
«لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7199
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. غاية المرام ٤٠٤.