حدیث نمبر: 7198
" لا تباع الصبرة من الطعام بالصبرة من الطعام ولا الصبرة من الطعام بالكيل المسمى من الطعام"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غلے کا ڈھیر، غلے کے (دوسرے) ڈھیر کے بدلے فروخت نہ کیا جائے، اور نہ ہی غلے کے ڈھیر کو غلے کی کسی مقررہ ناپ کے بدلے فروخت کیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7198
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن] عن جابر. أحاديث البيوع.