حدیث نمبر: 7195
«لا تبادروا الإمام إذا كبر فكبروا وإذا قال» ولا الضالين: فقولوا: آمين وإذا ركع فاركعوا وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد ولا ترفعوا قبله "
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”امام سے آگے نہ بڑھو، جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو، اور جب وہ ”ولا الضالین“ کہے تو تم ”آمین“ کہو، اور جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو، اور جب وہ ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے تو تم ”اللھم ربنا ولک الحمد“ کہو، اور اس سے پہلے (سر) نہ اٹھاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7195
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٢٧٥.