صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7194
«لا تأكلوا بالشمال فإن الشيطان يأكل بالشمال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔“