حدیث نمبر: 717
"إذا قام أحدكم من الليل فاستعجم القرآن على لسانه فلم
يدر ما يقول فليضطجع"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (تہجد کے لیے) کھڑا ہو اور اس کی زبان پر قرآن اٹکنے لگے (یعنی نیند کے غلبے کی وجہ سے صحیح تلاوت نہ کر سکے) اور اسے سمجھ نہ آ رہی ہو کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ لیٹ جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 717
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود ١١٨٤: ابن نصر، أبو عوانة.