صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7156
«الوضوء يكفر ما قبله ثم تصير الصلاة نافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وضو اپنے سے پہلے کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، پھر نماز نفل (اضافی اجر) بن جاتی ہے۔“