صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7157
«الولاء لحمة كلحمة النسب لا يباع ولا يوهب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ولاء ایک ایسا رشتہ ہے جیسے نسب کا رشتہ، اسے نہ بیچا جا سکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے۔“