صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7155
«الوضوء مما مست النار ولو من ثور أقط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، خواہ وہ خشک پنیر کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔“