صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7154
«الوضوء مما مست النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“
«الوضوء مما مست النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“