صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7153
«الوضوء مما أنضجت النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز آگ سے پکائی گئی ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“
«الوضوء مما أنضجت النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز آگ سے پکائی گئی ہو اس کے کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔“